راچھس بیلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ وقت جب بدروحیں گھومتی ہیں، مغرب اور رات کا درمیانی حصہ، شام کا جھٹپٹا، زوال کا وقت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ وقت جب بدروحیں گھومتی ہیں، مغرب اور رات کا درمیانی حصہ، شام کا جھٹپٹا، زوال کا وقت۔